نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
چند روز قبل کی گئی اسرائیلی فضائی حملے میں 70 یرغمالی مارے گئے تھے، ہرش گولڈبرگ میں تصدیق
جمعرات 25 اپریل 2024 15:15
(جاری ہے)
تقریبا 3 منٹ طویل اس ویڈیو میں ہرش گولڈبرگ نے ہیبریو میں گفتگو کی جس کے نیچے حماس نے اس کا انگریزی میں ترجمہ بھی دیا ہے جس کی تصدیق بھی کر لی گئی ہے۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حماس کی قید میں موجود کتنے قیدی زندہ ہیں لیکن ہرش گولڈبرگ نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملے میں 70 یرغمالی مارے گئے تھے۔غزہ نے ابتدائی طور پر 240 قیدیوں کو یرغمال بنایا تھا اور یہ مانا جا رہا ہے اب بھی 130 قیدی حماس کی قید میں موجود ہیں۔اسرائیلی قیدی نے کہا کہ نیتن یاہو اور ان کے ساتھی اسرائیلی لیڈرز کو غزہ میں اپنا مشن جاری رکھنے پر شرم آنی چاہیے کیونکہ میں اور میرے ساتھی یہاں زیر زمین جہنم میں پانی، کھانے اور سورج کے بغیر رہ رہے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے اپنے اہلخانہ کے نام پیغام میں انہیں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.