سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد کی ایم ڈی سوئی گیس سے ملاقات،ایسوسی ایشن کی 8گھنٹے روزانہ اور اتوار کے روز بلا تعطل گیس فراہم کرنے کی تجویز ،(کل )دوبارہ ملاقات ہو گی
پیر 24 مارچ 2014 21:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین سپریم کونسل غیاث عبدا للہ کی قیادت میں ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید سے ہیڈ آفس میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اڑھائی گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد نے سوئی ناردرن حکام کو سی این جی سیکٹر کو ہفتہ کے6دنوں کے دوران8گھنٹے اور اتوار کے روز بلا تعطل گیس فراہم کرنے کی تجویز دی ۔
سوئی ناردرن حکام نے موقف اپنایا کہ ایسوسی ا یشن سارا ہفتہ گیس مخصوص اوقات کے دوران فراہم کرنے کے دورانیے کی مانیٹرننگ کا نظام کمپنی کووضع کر کے دے ۔جسکے بعد دونوں طرف سے مزید ملاقاتیں کرنے پر اتفاق ہوا ہے اور ایسوسی ایشن کا وفد کل(منگل)مزید قابل عمل تجاویز کیساتھ دوبارہ سوئی ناردرن حکام سے ملاقات کرے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.