پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جیتے 22 سال ہو گئے
منگل 25 مارچ 2014 12:54
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) 25مارچ 1992،جس دن پاکستان کی دنیائے کرکٹ پر حکمرانی قائم ہوئی ، آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم نے عالمی کپ ٹائٹل جیتا ، 22سال گزر نے بعد بھی یہ سنہری دن عوام کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ 25مارچ 1992 کو ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دی اور ہر طرف جشن شروع ہو گیا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ کی فیورٹ تھی نا اس کا آغاز اچھا تھا،لیکن بارش رحمت بن گئی، انگلینڈ سے ہارا ہوا میچ منسوخ ہوا، ایک پوائنٹس ملا جس نے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سیمی فائنل میں معین خان بوم بوم کے روپ میں دکھائی دیئے۔ 11گیندوں پر 20رنز بنا ئے اورنیوزی لینڈ سے فتح چھین لی، انضمام الحق نے یاد گار اننگز کھیلی تو جاوید میانداد 57 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.