ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مشیر وزیراعلی خواجہ سلمان رفیق سے مذاکرات کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی
منگل 25 مارچ 2014 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2014ء) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت پنجاب بابر حیات تارڑ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج اور ہڑتال کی کال واپس لے لی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز،پرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر حامد محمود بٹ،ینگ ڈاکٹرز کے نمائندے ڈاکٹر حامد بٹ،ڈاکٹر جاوید آہیر،ڈاکٹر عامر بندیشہ کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے ینگ ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کی اصل لیڈر شپ ڈاکرز ہیں جنہوں نے محکمہ صحت کو چلانا ہے اور مریضوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز اور دیگر کیڈرز کے ڈاکٹروں کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے اور اب تک 90 فیصد نکات پر عملدرآمد ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.