اوگرا کرپشن کیس، یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
جمعہ 28 مارچ 2014 12:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن کیس میں سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اوگرا کرپشن کیس کی سماعت کی جس میں کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق اور سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف کی جانب سے ان کے وکیل امجد اقبال قریشی عدالت میں پیش ہوئے، سماعت کے دوران عدالت نے کیس کے دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ دونوں سابق وزرائے اعظم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.