پرویز مشرف سے وکلاء کی ملاقات، عدالت طلبی پر اہم گفتگو
اتوار 30 مارچ 2014 21:42
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) پرویز مشرف سے عسکری ادارہ امراض قلب میں وکلاء نے ملاقات کی ہے۔ پرویز مشرف کی کل خصوصی عدالت میں ممکنہ پیشی کے پیش نظر سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ڈھائی ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ راولپنڈی میں عسکری ادارہ امراض قلب میں مشرف کی ٹیم کے 2 سینئر وکلا نے پرویز مشرف سے ملاقات کی۔
اس موقع پر سابق صدر کے قریبی دوست بریگیڈیئر ریٹائرڈ ضامن بھی موجود تھے۔ وکلا نے مشرف سے غداری کیس میں عدالت طلبی اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دوسری جانب پولیس کی خصوصی ٹیم نے پرویز مشرف کو وارنٹ گرفتاری سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے جس نے انکار کی صورت میں سابق صدر کی گرفتاری کا لائحہ عمل بھی تیار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.