پرویز مشرف کیس مقافات عمل کا نمونہ ہے‘حافظ حسین احمد
جمعرات 3 اپریل 2014 13:42
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کیس مقافات عمل کا نمونہ ہے۔ نواز شریف بھی اسی پوزیشن پر تھے ۔ سعودی عرب ان کے لئے زور لگا رہا تھا اس میں کامیابی ہوئی اور میاں نواز شریف سعودی عرب سدھارے۔ جس پر رفیق تارڑ نے غیر آئینی صدر کی حیثیت سے دستخط کر دیئے۔
آج پرویز مشرف کیلئے وہی ڈیمانڈ سعودی عرب کر رہا ہے۔ چونکہ نواز شریف تاجر ہیں اس دفعہ سعودی عرب کے ساتھ ساتھ دیڑھ ارب ڈالر کا وزن بھی شامل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا کہ اس بات کو عدالت بھانپ چکی اس لئے فیصل عرب نے سعودی عرب کا معاملہ اپنی کورٹ سے نکال کر نواز شریف کی کورٹ میں ڈال دیا۔ اب نواز شریف اس معاملہ کو دوبارہ کورٹ کے حوالہ کر کے اپنے آپ کو بظاہر بری الزمہ ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.