میانمار کے شہر ینگون میں ایک بار پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے ،بدھ مت پیروکاروں کے مسلمانوں کی بستی پر حملہ ، املاک کو نقصان پہنچایا

ہفتہ 5 اپریل 2014 23:48

میانمار کے شہر ینگون میں ایک بار پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے ،بدھ مت پیروکاروں ..

میانمار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) میانمار کے شہر ینگون میں ایک بار پھر نسلی فسادات پھوٹ پڑے ہیں،ینگون میں بدھ مت کے پیروکاروں نے مسلمانوں کی بستی پر حملہ کیا،اور ان کی املاک کو نقصان پہنچایا، واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی، تاہم صورتحال قابو میں نہ آنے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ،دوسری جانب 30 سال بعد ملک میں مردم شماری کرائی جارہی ہے جس میں مسلمانوں کو شمار نہیں کیا جا رہا۔

متعلقہ عنوان :