حکومت صحت کے شعبہ پر رواں سال 100ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے‘ مشیر برائے صحت ،ای ڈی اوز صحت ضلع کی سطح پر صحت کے شعبے کی ترقی کے لئے کام کریں،افسران کا کام گراؤنڈ پر نظر آنا چاہئے،غیرمعیاری ادویات اور عطائیت کے خاتمہ کیلئے ڈرگ انسپکٹرز کی کارکردگی بہتر بنائیں‘ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
منگل 8 اپریل 2014 19:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل۔2014ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ تمام ای ڈی اوز صحت اپنے اپنے ضلع میں صحت کے شعبہ کی ترقی اور ہیلتھ پروگراموں کو کامیاب بنانے کے ذمہ دار ہیں، حکومت مجموعی طور پر صحت کے شعبہ میں رواں سال 100ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے جس کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کے لئے تمام افسران کو پوری محنت، لگن اور مشنری جذبہ کے ساتھ اپنی سرکاری ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی۔
انہوں نے یہ بات منگل کے روز یہاں تمام اضلاع کے ای ڈی اوز صحت کے ماہانہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر اعجاز منیر، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز کے علاوہ ای پی آئی، ایم این سی ایچ، ایڈز کنٹرول پروگرام، لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام سمیت دیگر ہیلتھ پروگراموں کے ڈائریکٹرز اور ای ڈی اوز صحت نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.