قومی ویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ منعقد ہو گی ،غیر ملکی ٹیموں کی شرکت بھی متوقع
بدھ 9 اپریل 2014 13:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف ) کے زیر اہتمام قومی ویمن سائیکلنگ چیمپئن شپ مئی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں غیر ملکی ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ادریس حیدر خواجہ نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تاریخ کا اعلان غیر ملکی ٹیموں کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کے بعد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں دو روڈ ریسوں کا انعقاد کیا جائے گا، پہلی ریس لاہور سے سائیوال اور دوسری لاہور سے گجرات تک ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.