پاکستان کی دو ٹیمیں رواں برس ہالینڈ میں شیڈول سیکنڈ ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی
جمعرات 10 اپریل 2014 14:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) پاکستان کی دو ٹیمیں رواں برس ہالینڈ میں شیڈول سیکنڈ ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی۔ میگا ایونٹ 5 سے 13 جون تک روٹر ڈیم، ہالینڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی دو ٹیمیں پاکستان ویٹرنز اور پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب میگا ٹورنامنٹ میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔
ایونٹ کی تیاری کیلئے پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کا تربیتی کیمپ ہاکی کلب آف پاکستان سٹیڈیم کراچی میں جاری ہے اور فیڈریشن نے کیمپ کی نگرانی کیلئے افتخار سید اور محمد فاروق کو کو آرڈینیٹر مقرر کیا ۔ پاکستان ویٹرنز ٹیم کا تربیتی کیمپ 11 اپریل سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔(جاری ہے)
فیڈریشن نے اختر رسول چوہدری، قاسم ضیاء، اشتیاق احمد، توقیر احمد ڈار، رانا مجاہد علی، محمد آصف باجوہ، شاہد علی خان، سلیم شیروانی، شہباز احمد سینئر، انجم سعید، خالد بشیر، طاہر زمان، دانش کلیم، شفقت ملک، خواجہ محمد جنید، محمد خالد، رحیم خان، محمد عرفان جونیئر، محمد شہباز جونیئر، محمد ندیم، احمد عالم، محمد اخلاق اور طارق شیخ، آصف احمد خان، محمد عرفان سینئرز، سید ابوذر، محمد علی، جان محمد، محمد نعیم، اجمل خان لودھی، خاور جاوید، رانا عاطف، مرزا وحیدر بیگ، مجاہد افضل اور سہیل اشرف شامل ہیں کو کو آرڈینیٹرز طاہر زمان کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
محمد واسع جلیل، احمد ارشد علی چوہدری، رانا محمد مظہر اور ڈاکٹر عباس شاہ ٹیم آفیشلز ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.