پروفیسر قاضی صلاح الدین مرحوم کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
جمعرات 10 اپریل 2014 17:43
اسلام آباد/لاہور اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے اساتذہ کرام کو قومی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیسر قاضی صلاح الدین کی بطورایف سی کالج لاہور کے ہیڈ آف اسلامیات ڈیپارٹمنٹ معاشرے میں اعلیٰ اقدار کو فروغ دینے، نوجوان نسل کی کردارسازی اور اسلامی تعلیمات سے بہرہ ور کرنے کیلئے خدمات فراموش نہیں کی جاسکتی۔
ایف سی کالج لاہور سے گریجوئیٹ ہونے والے سینیٹر مشاہد نے مرحوم پروفیسرکے بھائی آرٹسٹ، کارٹونسٹ اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر مصباح الدین قاضی سے اظہارِتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے زمانہ طالب علمی کا یادگار وقت ایف سی کالج میں گزارا اور اساتذہ کرام سے وابستہ بے شمار یادیں ابھی بھی انکے ذہن میں تازہ ہیں اور وہ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرتے ہوئے انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.