پنجاب حکومت نے ایجوکیشن اور انرجی سیکٹرز کی2 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 ارب 70کروڑ سے زائد رقم کی منظوری دیدی
جمعرات 10 اپریل 2014 17:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) پنجاب حکومت نے ایجوکیشن اور انرجی سیکٹرز کی2 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 ارب 70کروڑ 9لاکھ19 ہزار روپے کی منظوری دیدی ۔
(جاری ہے)
رواں مالی سال2013-14 کے دوران محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے خصوصی اجلاس چیئر مین پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ پنجا ب محمد عرفان الٰہی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی ۔
صوبائی ورکنگ پارٹی کے خصوصی اجلاس میں 2 ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری دی گئی جن میں ایجوکیشن سیکٹر کی سکیم لیپ ٹاپس کی فراہمی مبلغ 4 ارب 53 کروڑ 89 لاکھ 19 ہزار روپے اور انرجی سیکٹر کی سکیم ضلع ساہیوال میں قادرآباد کے نزدیک کوئلے سے چلنے والے پاورپلانٹ کے قیام کیلئیزمین کے حصول کیلئے مبلغ 2 ارب 16 کروڑ 20 لاکھ روپے شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.