عسکری قیادت کا رویہ، حکومتی خاموشی کے بعد طالبان کے کئی گروپوں نے کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کیلئے صف بندی شروع کر دی ، باضابطہ کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کل ہو گا
جمعرات 10 اپریل 2014 20:12
پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) عسکریت قیادت کا رویہ ، حکومتی خاموشی کی وجہ سے کئی عسکریت پسند تنظیموں نے عسکری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کے لئے طالبان کے ڈپٹی امیر شیخ خالد حقانی کو آگاہ کر دیا ،ذرائع کے مطابق کارروائیاں جاری کرنے والی تنظیموں میں جنداللہ،انصارمجاہدین ،اسیر مجاہدین ،لشکرجھنگوی سمیت دیگر کئی خطرناک گروپ شامل ہیں۔
ان گروپوں کی طرف سے تحفظات کے بعد طالبان کے دونوں بڑے شوری بھی کارروائیاں جا ری رہنے پر متفق نظر آرہے ہیں۔یاد رہے کہ طالبان نے ٹی ٹی پی سمیت دیگر عسکریت پسند تنظیموں کو کارروائیوں سے باز رہنے کی ہدایت کی تھی ۔ آج سیز فائرکیلئے دیا گیا وقت ختم ہو گیا ۔ اس حوالے سے یہ اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں کہ حکومت سے مذاکرات کے خلاف تنظیموں نے صف بندی کا آغاز کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.