درختوں کی بے دریغ کٹائی ،شجرکاری کے متعلق شعور و آگہی کے فقدان کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی کے مسائل بڑھ رہے ہیں‘ پرویز ملک
جمعہ 11 اپریل 2014 16:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک نے کہا ہے کہ جنگلات اور درخت نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کے مسائل پر قابو پانے کے لیے ضروری ہیں بلکہ معاشی حوالے سے بھی ان کا کردار بہت اہم ہے ، پاکستان میں جنگلات کا حجم بہت کم ہے جس کے تحفظ اور اس میں اضافے کے لیے سب کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شجرکاری مہم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی خواجہ احمد حسان، اراکین پنجاب اسمبلی چودھری شہباز، غزالی بٹ، رُکن قومی اسمبلی مہر اشتیاق ، طلباء و طالبات، تاجروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.