نئی نسل کو اپنی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے انہوں نے آگے چل کر ملک کی بھاگ ڈور کو سنبھالنا ہے‘احسن اقبال ،طلباء وطالبات کو اگر بڑا آدمی بننا ہے تو تعلیم کو اپنا اوڑھنا بچھونا بناناہو گا کیونکہ تعلیم انسان کونہ صرف ادب سکھاتی ہے‘وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ
ہفتہ 12 اپریل 2014 20:08
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈڈو یلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے طلباء وطالبات کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں لہٰذا ان کی تعلیم و تربیت بہتر انداز سے کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ، معاشرے میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لیے طلباء وطالبات کوتعلیم کے تسلسل کو قائم رکھنا ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج آف کامرس نارووال میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے طلباء وطالبات کو تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو اپنی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ انہوں نے آگے چل کر ملک کی بھاگ ڈور کو سنبھالنا ہے وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو علم کی روشنی سے مالامال ہیں حکومتِ پاکستان تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے وفاقی وزیر نے کہا کہ نارووال ضلع میں پوسٹ گریجوایٹ کلاسوں کا اجرء ہمارا ایک دارینہ خواب تھا جو کہ خدا کے فضل سے اب پورا ہو چکا ہے انشااللہ آئندہ دس سال میں تعلیم کے شعبے میں نارووال ضلع کا شمار ملک کے بہترین ا ضلاع میں شمار ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.