بھارت کی اے کرکٹ ٹیم رواں برس جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی ،انڈین کرکٹ بورڈ ،بھارت کی اے ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو چار روزہ اور کوائڈ رینگولر سیریز کھیلے گی
اتوار 13 اپریل 2014 14:17
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) کرکٹ کنٹرول بورڈ آ ف انڈیا نے کہا ہے کہ بھارت کی اے کرکٹ ٹیم رواں برس جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ بھارت کی اے ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو چار روزہ اور کوائڈ رینگولر سیریز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
کرکٹ کنٹرول بورڈ آ ف انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت کی اے ٹیم دورے کا آغاز 6 جولائی کو چار روزہ میچ سے کریگی، کوائڈ رینگولر سیریز میں میزبان آسٹریلیا، بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
یہ بھارت اے ٹیم کی رواں برس پہلی بڑی سیریز ہو گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بھارت کی اے ٹیم نے جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور زمبابوے کا دورہ کیا تھا جبکہ بھارت نے نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.