انٹر بینک میں ایک ڈالر 96 روپے10پیسے کا ہوگیا
پیر 14 اپریل 2014 13:45
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) ڈالر کی دھنائی آج بھی نہ رک پائی،انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید 46 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرمزید 46پیسے سستا ہونے کے بعد اب انٹر بینک میں 96روپے10پیسے کا ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر20پیسے گراوٹ کے بعد اب 98روپے 30پیسے میں عوام کیلئے دستیاب ہے۔
سعودی عرب سے اربوں ڈالر کا تحفے کے حصول ،امریکا سے جون میں کولیشن سپورٹ فنڈاور عالمی بینک سے کروڑوں ڈالر ملنے کی توقعات سے معاشی استحکام کی امید زور پکڑ رہی ہے وہیں ڈالر میں ٹریڈنگ کرنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ میں ملک میں ڈالر کی آمد سے روپے کے مقابلے ڈالر کی مزید پسپائی کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.