سینیٹ میں نیشنل سائبر سیکورٹی کونسل بل 2014ء پیش ، چیئر مین نے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ،مشاہد حسین سید نے ئمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ نمبر 8 ایوان میں پیش کردی
پیر 14 اپریل 2014 19:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء) سینٹ میں پیر کو نیشنل سائبر سیکورٹی کونسل بل 2014ء پیش کر دیا گیا جسے چیئر مین نے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔
(جاری ہے)
پیر کو مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی طرف سے دنیا کے مختلف ممالک بالخصوص پاکستان، ایران اور چین کے جاسوسی کے بعد اس طرح کا بل وقت کی ضرورت ہے ہم نے اس حوالے سے ایک سیمینار کا بھی اہتمام کیا تھا ملک میں سائبر سیکورٹی ٹا سک فورس اور حکمت عملی ہو نی چاہیے چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری نے بل کو سینٹ کی متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔
اجلاس کے دور ان قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئر مین سینیٹر مشاہد حسین سید نے قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ نمبر 8 ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے مختلف اہم ایشوز کے حوالے سے کام کیا ہے اور ہم ہر دو ماہ کے بعد اپنی رپورٹ پیش کرتے ہیں ہماری کوشش ہے کہ کمیٹی خاکی اور مفتی کے درمیان پل کا کردار ادا کرے انہوں نے لہا کہ اگر راجہ ظفر الحق جیسا وزیر دفاع ہو تو وہ مسائل نہ ہوں جو آج ہیں انہوں نے رپورٹ کی تیاری میں شریف اللہ وزیر، ریاض احمد خان اور سیکریٹری سینٹ امجد پرویز کی کاوشوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.