ایونٹ میں شامل 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزما ہونگی، افتتاحی میچ ممبئی انڈینز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائیگا
منگل 15 اپریل 2014 14:06
ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز (آج) بدھ شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں ہوگا، پہلا میچ ممبئی انڈینز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیموں کے درمیان شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز، دہلی ڈیئر ڈیولز، کنگز الیون پنجاب، سن رائزرز حیدرآباد، ممبئی انڈینز، راجستھان رائلز، چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور شامل ہیں۔
آئی پی ایل سات کے شیڈول کو پہلے تین مرحلوں میں تقسیم کیا گیا تھا، جس کے مطابق لیگ کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے متحدہ عرب امارات میں ہونا تھا اور یہاں پر ابتدائی طور پر سولہ میچز کھیلے جانے تھے، دوسرے مرحلے کے میچز یکم سے 12 مئی تک بنگلہ دیش میں جبکہ آخری مرحلے کے میچز بھارت میں ہی ہونا تھے تاہم نئے شیڈول کے مطابق بی سی سی آئی حکام کے مطابق بھارتی حکومت نے آخری لیگ کے میچوں کی سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور اب دو مرحلوں میں آئی پی ایل سات کو تقسیم کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.