پیرس کلاسک سائیکل ریس ہالینڈ کے نکی ترپستا نے جیت لی
منگل 15 اپریل 2014 14:07
پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) پیرس کلاسک سائیکل ریس ہالینڈ کے نکی ترپستا نے جیت لی۔ ڈچ سائیکلسٹ نے فیورٹ رائیڈرز کو پیچھے چھوڑ کر کیریئر کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی۔پیرس کلاسک سائیکل ریس میں ہالینڈکے نکی ترپستانے پری ریس فیورٹ رائیڈرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کیریئر کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
(جاری ہے)
دوسو ستاون کلومیٹرز پر مبنی ریس کے ابتدائی 51 کلو میٹرز تک فیورٹ رائیڈرز ہی آگے رہے تاہم پھر اومیگا فارما ٹیم کے ترپستا نے رفتاربڑھانا شروع کی اور فنشنگ لائن سب سے پہلے چھ گھنٹے ،نومنٹ اورایک سیکنڈ میں عبورکرلی۔
جینٹ ٹیم کے جرمن رائیڈر جان ڈیگن کولب دوسرے نمبر پرآئے۔ فتح کے بعد ترپستا نے کہا کہ سب سے آگے نکلنے کے بعد بھی انہیں علم نہیں تھا کہ وہ کتنے سیکنڈ برتری قائم رکھ سکیں گے۔ اس لئے آخری لمحے تک کوشش کرتارہا۔تیسری بار پیرس کلاسک جیتنے کیلئے فیورٹ سوئزر لینڈ کے فیبین کنسی لیرا تیسرے نمبر پرآئے۔ دوہزاربارہ کے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس چیمپئن فرانس کے بریڈلے وگنز نویں پوزیشن حاصل کرسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.