آرمی، پولیس، ایئر فورس اور ایچ ای سی نے تیرہویں قومی نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
بدھ 16 اپریل 2014 21:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء) تیرہویں قومی نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے آرمی، پولیس، ائر فورس اور ایچ ای سی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ چمپئن شپ کے دوسرے روز پہلا میچ پنجاب اور کے پی کے کے درمیان کھیلا گیا جسے پنجاب نے 41-9سے جیت لیا دوسرے میچ میں پولیس نے 28-17سے سندھ کو شکست دے دی۔
(جاری ہے)
تیسرے میچ میں ایچ ای سی نے اسلام آباد کو 1-0سے شکست دے دی۔
چوتھے میچ میں فاٹا نے بلوچستان کو 17-1سے شکست دی۔پانچویں میچ میں آرمی نے پنجاب26-20سے شکست دی۔ چھٹے میچ میں ائر فورس اور پولیس کا میچ 29-29 سے برابر ہوا۔ ان میچوں کو انوار احمد، خالد پرویز، مقبول احمد، جمال الدین، یاسر جاوید، قدسیہ راجہ، شازیہ یوسف، محمد ریاض، شاہد امین اور محمد سجاد نے سپر وائز کیا۔کل دو سیمی فائنلز کھیلیں جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.