ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار مسافر بس نے 13 افراد کو کچل دیا
جمعرات 17 اپریل 2014 19:03
ڈی جی خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء)کوٹ چٹھہ کے علاقے میں تیز رفتار مسافر بس اسٹاپ پر کھڑے مسافروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق کوٹ چٹھہ کے بس اسٹاپ پر کھڑے مسافر اپنی منزل مقصود پر جانے کے لئے سواری کا انتظار کر رہے تھے کہ اسی دوران دور سے آنے والی ایک تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر ان پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔
حادثے کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم زخمیوں میں سے بھی بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.