شمالی وزیرستان، قبائلی میں متنازع زمین پر تصادم کا خطرہ، ملکیت کے سو سالہ تنازع میں اب تک 100سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
جمعرات 17 اپریل 2014 20:34
میرعلی(نامہ نگار ۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) شمالی وزیرستان عیدک اور بورا خیل قبائل میں متنازعہ زمین پر تصادم کا خطرہ۔بھاری ہتھیار وں سمیت فریقین مورچہ زن۔جمعرات تک دی گئی ڈیڈ لائن ختم۔فریقین کے درمیان پہاڑی ملکیت کا تنازعہ پچھلے سو سالوں سے چل رہا ہے۔درجنوں بار لڑائی میں اب تک دونوں فریقوں سے تقریباً سو سے زائد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔
چھوٹی بڑی ہتھیاروں کے استعمال پر،سرکاری جرمانوں اور مختلف طریقوں سے کروڑوں روپوں کا نقصان بھی ہوچکا ہے۔میرعلی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے دو بڑے قبائل عیدک داوڑ اور بوراخیل وزیر کے درمیان پہاڑی ملکیت کے متنازعہ زمین پر ایک بار پھر خونی تصادم کا خطرہ ہے اور فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف لڑائی کیلئے پہاڑی مورچوں میں بھاری ہتھیار پہنچادیئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.