تاجروں کے خلاف ایف بی آر کا جارحانہ رویہ ملکی مفادات کے منافی ہے، محمد ادریس میمن
جمعہ 18 اپریل 2014 15:09
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) کمپیوٹرز کے تاجروں کے اور امپورٹرز کے خلاف گزشتہ چند ماہ سے جاری ایف بی آر کی جارحانہ کاررروائیاں جاری ہیں۔ یہ بات کراچی الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد ادریس میمن نے اپنے دفتر میں پاکستان کمپیوٹرز ایسوسی ایشن کی سینئر نائب صدرمحمد یاسین کے ہمراہ آنے والے تاجروں کے وفدسے گفتگو کے دوران کہی۔
ایف بی آر نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ جات سے متعلق تاجر اور امپورٹر جن میں چین، سنگاپوراور عرب امارات سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار بھی شامل ہیں، کسی دوسرے ملک میں کاروبار منتقل کرنے پر مجبور ہوں گے۔محمد ادریس نے کہا کمپویٹرز کی مصنوعات تعلیم و صحت وطن عزیز کے ہر شعبہ میں حیات کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.