پرویز مشرف کا علاج کیلئے آج کراچی منتقل ہونے کا امکان
ہفتہ 19 اپریل 2014 12:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا علاج کی غرض سے آج اسلام آباد سے کراچی منتقل ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج سہ پہر 3 بجے چک شہزاد میں واقع اپنے فارم ہاؤس سے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچیں گے اور پھر ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ پی این ایس شفاء میں اپنا علاج کرائیں گے۔
سابق صدر پرویز مشرف کی متوقع کراچی روانگی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ ڈاکٹرز نے بھی سابق صدر کو ہوائی سفر کی اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے کہ پرویز مشرف دل کی تکلیف کے باعث 3 ماہ راولپنڈی کے آرمڈ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) میں زیر علاج رہنے کے بعد چند روز قبل ہی اپنے فارم ہاؤس منتقل ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.