معین خان چیف سلیکٹر ، وقار یونس ہیڈ کوچ بن جائیں یا آفریدی کوکپتان مقرر ہو جائے ، صرف کارکردگی چاہیے، شعیب اختر
منگل 22 اپریل 2014 14:21
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ معین خان چیف سلیکٹر کے طورپر کام کریں ، وقار یونس ہیڈ کوچ بن جائیں یا آفریدی کو کپتان مقرر ہو جائے ، صرف کارکردگی بہتر ہو نی چاہیے اور پاکستان جیتے ، قومی ٹیم اٹھارہ کروڑ عوام کی امیدوں کا مرکز ہوتی ہے ، فیصلہ کوئی بھی ہو ملک کے مفاد میں کیا جائے ، سابق کپتان کو بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ خود بھی ہمیشہ کھل کر بات کرتا ہوں اور آئندہ بھی یہی سلسلہ جاری رکھوں گا۔ وقار یونس کی آمد پر سینئرز کے ساتھ مسائل کے ایک بار پھر سراٹھانے کا خدشہ پیدا ہونے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ ملکی معاملات میں کہا سنا معاف کرکے آگے بڑھنا چاہیے،اپنی ذات سے باہر نکل کر قوم کے مفاد کو پیش نظر رکھ کر کام کیے جائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ کامیابی حاصل نہ ہوسکے، سابق کپتان کو بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.