پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے‘ میاں کامران سیف
منگل 22 اپریل 2014 16:32
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کے ثمرات عوام تک بھی پہنچائے جائیں ،ڈالر کو بنیاد بنا کر پٹرولیم مصنوعات اور پھر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں وقتاً فوقتاً اضافہ کرکے عوام پر بے پناہ مالی بوجھ ڈال دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اب جبکہ کی ڈالر کی قیمت انتہائی کم ہوگئی ہیں لیکن اس کے باوجود نہ ہی اس تناسب سے پٹرولیم مصنوعات کم کی گئی اور نہ ہی بجلی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی جبکہ ہوشربا مہنگائی نے بدستورعوام کو پریشانی میں مبتلا کیا ہوا ہے ۔
اشیاء خوردو نوش سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں غریب اور سفید پوش عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہوشربا مہنگائی کے باعث عوام چوہدری پرویز الٰہی دور کو یاد کر رہے ہیں جس میں مہنگائی کنٹرول میں تھی اور عوام خوشحال اور مطمئن زندگی بسر کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.