فوج، عدلیہ اور میڈیا پر کسی کی میلی نظر برداشت نہیں کریں گے، خواجہ سعد رفیق
جمعرات 24 اپریل 2014 17:56
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ افواج پاکستان، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی طرف کسی نے میلی نظر سے دیکھا تو بالکل براشت نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
سکھر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک میں آمریت کو کبھی قبول نہیں کیا، آگ اور خون کا سمندرعبور کرکے آئے ہیں لہذا ہم یہ کبھی برداشت نہیں کریں گے ملک کی باگ دوڑ وڈیرے، جاگیرداروں یا کرپٹ سیاست دانوں کے ہاتھ میں ہو ۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نوازشریف ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے دن رات کوششیں کررہے ہیں، ریلوے کا شعبہ تباہ حال ملا تھا اسے بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور بہت جلد ریلوے کے تمام مسائل پر قابو پالیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.