ملالہ یوسف زئی اور اروند کیجریوال بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل
ہفتہ 26 اپریل 2014 13:03
نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ۔ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی اور بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال بھی بااثر ترین افراد میں شامل ہیں۔ ٹائم میگزین ہر سال دنیا کے سو بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کرتا ہے۔ جو اپنے شعبوں میں اثر و رسوخ اور حالات اور سوچ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سال دو ہزار چودہ کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں اس بار چار بھارتیوں کے نام شامل ہیں۔ ان میں بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی بھی شامل ہیں۔ بھارتی صحافی اور مصنفہ ارون دھتی رائے اور سماجی کارکن ارون چلام بھی بااثر ترین افراد کی فہرست کا حصہ ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.