5 سال میں ملک کو اندھیروں سے نکال کر خوشحال بنا دیں گے، شہباز شریف
ہفتہ 26 اپریل 2014 15:53
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 سالوں میں ملک کو اندھیروں سے نکال کر خوشحال بنا دیں گے۔ اوکاڑہ کے علاقے دیپالپور میں گندم کی کٹائی کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے موجود حکومت کو 5 برس کا مینڈیٹ دیا ہے، اپنے دور حکومت میں ملک سے اندھیرے دور کرکے اسے خوشحال بنا دیں گے۔
انھوں نے کہا کہ کسانوں سے کسی قسم کی ریادتی نہیں کی جائے گی، کسانوں کو وافر مقدار میں بجلی فراہم کی جائے گی۔شہباز شریف
نے کہا کہ رواں سال گندم کی ریکارڈ فصل حاصل ہو گی جسے برآمد کر کے کثیر زرمبادلہ حاصل کیا جائے گا، پنجاب حکومت اس برس کسانوں سے 40 لاکھ ٹن گندم خریدے گی، گندم کی خریداری کے پنجاب کے مختلف علاقوں میں مراکز قائم کئے جائیں گے اور شفافیت کو ترجیح دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.