خانیوال میں کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
اتوار 27 اپریل 2014 15:41
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) کبیر والہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شور کوٹ کے رہائشی عمر حیات اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ملتان جارہے تھے کہ حویلی کورنگا کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔
(جاری ہے)
حادثے میں رشیدہ بی بی،اس کا بیٹا جاوید اقبال، بیٹی بلقیس اور رشتہ دار ساجد الیاس موقع پر ہی جاں بحق اور عمر حیات زخمی ہو گئے۔
واقعے کے فوری بعد ٹرک کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمی کو تحصیل اسپتال کبیر والا منتقل کیا جہاں زخمی کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ حویلی کورنگا پولیس اسٹیشن نے ٹرک کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.