چار پسماندہ اضلاع میں ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجراء کا منصوبہ شروع کر دیا ، مشیر صحت ،وزیراعلی معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیساتھ ڈینگی اور خسرے سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے پرعزم ہیں‘ سلمان رفیق
اتوار 27 اپریل 2014 19:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے عوام کوجدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ڈینگی اور خسرے جیسی وباؤں سے محفوظ رکھنے کیلئے پر عزم ہیں،حکومت پنجاب نے عوام کیلئے طبی سہولیات کا نظام بہتر بنانے کیلئے شہریوں کو ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجرا کا منصوبہ بھی شروع کر دیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں چار پسماندہ اضلاع میں عوام کو یہ کارڈز جاری کیے جائیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار مشیر صحت وزیر اعلی پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ روز جنرل ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایسٹر کے سلسلے میں مسیحی ملازمین کے اعزاز میں منعقدہ عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پرنسپل پروفیسر انجم حبیب وہرہ، اقلیتی ارکان اسمبلی شکیل کھوکھر، شہزاد منشی، ایم ایس ڈاکٹر پرویز امتیاز، یوسف بلا، رحمت سندھو، رانا پرویز، ارشد بٹ، امین سلامت، منور سہوترا ، امانت ساغر سمیت ڈاکٹر نرسز اور پیرامیڈیکس کے اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.