لاہور ،شاہدرہ میں ڈھائی سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا ،وارث روڈ کے مین ہول سے سات سالہ بچی کی لاش برآمد ، ڈھا ئی سالہ بچے کے ورثاء کاواسا کی نا اہلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے دونوں واقعات کا نوٹس لے لیا،ایم ڈی واسا کاانکوائری کا حکم ،خواجہ عمران نذیر اور ڈی سی او کی مناہل کے گھر آمد، متاثرہ خاندانوں کیلئے پانچ ‘ پانچ لاکھ مالی امداد کا اعلان
پیر 28 اپریل 2014 19:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ شاہدرہ میں ڈھائی سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا جبکہ وارث روڈ کے مین ہول سے سات سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ، ڈھا ئی سالہ بچے کے ورثاء نے واسا کی نا اہلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے دونوں واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی جبکہ متاثرہ خاندانوں کیلئے پانچ ‘ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ فرخ آباد میں ڈھائی سالہ زین اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران اس کا بھائی گھر چلا گیا جبکہ زین کھلے مین ہول میں جا گرا ۔ اہل خانہ محلے میں بچے کی تلاش کرتے رہے تاہم شک گزرنے پر کھلے مین ہول کا جائزہ لیا گیا تو بچہ نظر آ گیا جس پر ریسکیو 1122نے آپریشن کرکے بچے کی لاش باہر نکالی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.