امریکا ’’القاعدہ‘‘ سے اتنا خوفزدہ کہ فرانسیسی خاتون کو نام کی مماثلت پرملک میں داخل نہ ہونے دیا
منگل 29 اپریل 2014 15:40
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) کہتے ہیں کہ سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ہے بالکل اسی طرح امریکا کے سر پر القاعدہ اس قدر سوار ہے کہ تنظیم سے ملتا جلتا نام رکھنے والی فرانسیسی خاتون کو ملک میں داخلے سے ہی روک دیا۔
(جاری ہے)
برطانوی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ آئڈا ایلک اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ امریکا جانے کے لئے جینیوا ایئرپورٹ پہنچی تو ایئر پورٹ حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے خاتون سے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے آپ کو نیو یارک میں داخلے کی اجازت نہیں ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب معاملے کی تحقیقات کی گئی تو معلوم ہوا چونکہ پاسپورٹ میں خاندان کا نام پہلے آتا ہے اس لئے امریکی حکام آئڈا ایلک کو ایلک آئڈا ” القاعدہ” سمجھ بیٹھے اور اسے ملک میں داخلے سے ہی روک دیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.