تھر ، رانی کھیت کی بیماری سے2روز کے دوران 42مور ہلاک ہوگئے
جمعرات 1 مئی 2014 18:02
تھر پارکر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مئی 2014ء) تھر کے صحرا میں پڑنے والی شدید گرمی کے دوران موروں میں پھیلنے والی رانی کھیت کی بیماری نے فطری حسن کے شاہکار موروں کی نسل کشی شروع کر دی ،2روز کے دوران 42مور ہلاک ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
محکمہ وائلڈ لائف کے ذارئع کے مطابق صحرائے تھر میں پڑنے والی شدید گرمی کے دوران ایک مرتبہ پھر رانی کھیت کا عفریت بے قابو ہو گیا اور رانی کھیت کے باعث تحصیل ڈیپلو کے گاؤں بھوپے جو تڑ میں8،باپوہر میں 9،تحصیل ننگر پارکر کے گاؤں مان سریو سموں میں13،اور تحصیل چھاچھرو کے دیہات سومرا سر میں 5 اور کولھرو میں 7 مورمر گئے ہیں۔
موروں کی ہلاکتوں پہ مقامی دیہاتیوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے انکے تحفظ کا مطالبہ کیا دوسری جانب محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے شدید گرمی میں موروں کی ہلاکتوں کی تصدیق تو کی جا رہی ہے مگر وہ مرنے والے موروں کی حتمی تعدا دبتانے سے بھی گریز کررہے ہیں -مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.