لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کا سمر کیمپ آج سے شروع ہو گا
منگل 6 مئی 2014 12:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) سمرکرکٹ کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا۔ سمیع اسلم ،اعزاز چیمہ،بابر اعظم اور عمر امین کو بھی کیمپ میں طلب کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
پاکستان ٹیم کواس سال کئی نئے چیلنجزکاسامنا کرناہے،سری لنکا سے بھی کھیلناہے،نیوزی لینڈ کاسامنا بھی کرناہوگا،ان مقابلوں کی تیاری میں کوئی کمی نہ رہ جائے،اسی لیے گرین شرٹس آج سے پھرمیدان میں ہوں گے،ایک ماہ کے سمرکیمپ میں سب سے زیادہ فوکس فٹنس پرہوگا،لیکن کیمپ سے پہلے اظہرعلی ٹخنے میں انجری کے باعث باہرہوگئے،انہیں چارسے چھ ہفتے آرام کامشورہ دیاگیاہے۔
کیمپ کیلیے پہلے 36 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا۔اب سمیع اسلم ،اعزاز چیمہ،بابر اعظم اور عمر امین کوبھی کیمپ میں طلب کرلیاگیاہے، کھلاڑیوں کو دو گروپس پی سی بی پینتھرز اور پی سی بی ٹائیگرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.