خطرہ جمہوریت کو نہیں آمریت میں پلنے والے سیاستدانوں کو ہے، پرویزرشید
ہفتہ 10 مئی 2014 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مئی 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے جلسہ سے حکومت اور جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں بلکہ خطرہ آمریت میں پلنے والے سیاستدانوں کو ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو مظبوط کرنے کے لئے احتجاج سب کا حق ہے لیکن اس جمہوری حق کو جمہوریت کو گالی دینے کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔
(جاری ہے)
پرویز رشید نے کہا کہ احتجاج سب کا جمہوری حق ہے، حکومت کی طرف سے کسی پرکوئی دباو نہیں، جمہوریت کو گالی دینے والے جمہوری حق کی بات کرتے ہیں، کینیڈا سے آنے والے سیاستدانوں کے لیے جمہوریت خطرہ ہے، ایک صاحب کو کینیڈا سے آنا پڑجائے تو رونا شروع کر دیتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.