حکومت کو غیر مستحکم کرنے والوں کو قوم مسترد کردے ،ممنون حسین
ہفتہ 17 مئی 2014 17:15
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مئی 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قوم ان لوگوں کو مسترد کردے جو حکومت کو غیر مستحکم کررہے ہیں ، ان کا کہناتھاکہ ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشکول توڑنے میں مشکل کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں خواتین کی نجی یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ قوم ان لوگوں کو مسترد کردے جو حکومت کو غیر مستحکم کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشکول توڑنے میں مشکل کا سامنا ہے، پرانے قرضے اتارنے کیلئے نئے قرضے لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی نصاب میں بڑی تبدیلیوں کی فوری ضرورت ہے، پرائمری تعلیم کا شعبہ مکمل طور پر خواتین کے پاس ہونا چاہئے۔ اس حوالے سے سفارشات وزیر اعظم کو بھیج دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.