کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کا پریس کانفرنس میں پیش آئے واقعہ کا سخت نوٹس،کلب کے کونسل رکن اعظم علی کی رکنیت معطل کردی ،مزید تحقیقات کے لئے کلب کے نائب صدر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل ،کسی چینل کو بند نہیں ہونے دیا جائیگا،گورننگ باڈی کراچی پریس کلب
ہفتہ 17 مئی 2014 21:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مئی۔2014ء) کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی نے جمعہ کو پریس کانفرنس میں پیش آنے والے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کلب کے کونسل رکن اعظم علی کی رکنیت معطل کردی ہے ۔مزید تحقیقات کے لئے کلب کے نائب صدر سعید سربازی کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔اس بات کا فیصلہ ہفتے کو صدر امتیاز خان فاران کی سربراہی میں گورننگ باڈی کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا ۔
اجلاس میں نائب صدر سعید سربازی ،خازن اظہر حسین ،سیکریٹری عامر لطیف ،جوائنٹ سیکریٹری شمس کیریو اور اراکین گورننگ باڈی کفیل الدین فیضان،سہیل رفیق ،صدام طفیل ہاشمی ،ارشاد کھوکھر ،ارباب چانڈیو،لیاقت مغل اورجمشید گل بھی موجود تھے ۔گورننگ باڈی نے تحقیقاتی کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تحقیقات ایک ہفتے میں مکمل کرکے گورننگ باڈی کو رپورٹ پیش کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.