پاکستان،سویڈن دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،سکندربوسن ،دونوں ممالک نے زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا،وزیرخوراک کی سویڈن کے تجارتی وفد سے ملاقات

منگل 20 مئی 2014 21:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی۔2014ء) خوراک کے تحفظ اور تحقیق کے وزیر سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور سویڈن موجودہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی بڑی صلاحیت رکھتے ہیں،سرکاری ریڈیوکے مطابق انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں سویڈن کے تجارتی نمائندوں اور کاروباری شخصیات کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔

(جاری ہے)

دونوں فریقوں نے زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے سے بھی اتفاق کیا۔

متعلقہ عنوان :