کیا نجم سیٹھی اور ذکاء اشرف عدالتی جنگ اپنے پیسوں سے لڑ رہے ہیں یاپیسے کرکٹ بورڈ کے خزانے سے ادا کئے جارہے ہیں ، توقیر ضیاء
جمعہ 23 مئی 2014 16:40
لندن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23مئی 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ توقیرضیا ء نے کہا ہے کہ کیا نجم سیٹھی اور ذکاء اشرف عدالتی جنگ اپنے پیسوں سے لڑ رہے ہیں یا پیسے کرکٹ بورڈ کے خزانے سے ادا کئے جارہے ہیں ، وزیر اعظم کرکٹ بورڈ کے پیٹرن کی حیثیت سے مسئلے کو جتنا جلد ہوسکے حل کریں ، حکومت کو کرکٹ بورڈ کے معاملات عدالتوں میں نمٹائے جانے کا سلسلہ ختم کرانا ہوگا۔
لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) توقیر ضیا نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ ان دونوں صاحبان کے درمیان اس عدالتی جنگ میں وکیلوں کی بھاری فیس اور کورٹ کی فیس کی مد میں یقینا ایک بڑی رقم خرچ ہو رہی ہے لہذا دیکھنے کی ضرورت ہے کہ یہ پیسہ کرکٹ بورڈ کا تو نہیں ؟۔توقیرضیا نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کے اس بحران سے دنیا ہمیں غیر معتبر، غیرسنجیدہ اورغیرذمہ دار سمجھنے لگی ہے جبکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان پہلے ہی دہشت گردی کی وجہ سے بدنام ہوچکا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.