Live Updates

مودی کے دور میں کشمیر کا مسئلہ حل ہونے کے امکانات نظر آتے ہیں، عمران خان

ہفتہ 24 مئی 2014 21:27

مودی کے دور میں کشمیر کا مسئلہ حل ہونے کے امکانات نظر آتے ہیں، عمران ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مئی۔2014ء) مودی کے دور میں مسئلہ کشمیر حل ہونے کے امکانات نظر آتے ہیں لیکن جو بھی حل ہو وہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے. ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےقومی روزنامہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی کی نشاندہی کا مطلب فوج کو دعوت دینا نہیں بلکہ نظام کی درستگی ہے.

(جاری ہے)

جب تک انتخابی نظام درست نہیں ہوتا ملکی مسائل حل نہیں ہو سکتے. اس کے علاوہ عمران خان نے آئندہ کے لائحہ عمل اور اپنی جماعت سے توقعات سمیت متعدد موضوعات پر اظہار خیال کیا. مکمل ویڈیو انٹرویو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی ونڈو دیکھیں، یا یہاں پر کلک کرکے دیکھیں!

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :