ہاکی ورلڈ کپ: جرمنی، نیدرلینڈ اور نیوزی لینڈ نے اپنے میچز جیت لئے
پیر 2 جون 2014 14:02
ایمسٹرڈیم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جون 2014ء) یورپی ملک نیدرلینڈ میں جاری ہاکی کے 13 ویں عالمی کپ میں گروپ بی کے تین میچ کھیلے گئے۔پہلے میچ میں جرمنی نے جنوبی افریقہ کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔دوسرے میچ میں میزبان ملک نیدرلینڈ نے ارجنٹائن کو تین ایک سے ہرا دیا جبکہ تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی کوریا سے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت گئی۔
خواتین کے ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں انگلینڈ نے امریکہ کو ایک دو سے شکست دی جبکہ جرمنی اور چین کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔(جاری ہے)
13ویں عالمی کپ میں 12 ٹیمیں شریک ہیں۔پول اے میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا، انگلینڈ، بیلجیئم، بھارت، سپین اور ملائیشیا شامل ہیں جبکہ پول بی عالمی کپ کی رنر اپ جرمنی، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کی ٹیموں پر مشتمل ہے۔
عالمی کپ کا فائنل 15 جون کو کھیلا جائے گا۔اس عالمی کپ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ چار بار کا عالمی چیمپئن پاکستان اس میں موجود نہیں۔عالمی کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان عالمی مقابلے کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکا۔اس عالمی کپ کی خوبصورت ٹرافی بھی پاکستان نے خود تیار کر کے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحفے میں پیش کی تھیمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.