وزیراعظم کو ناراض اراکین کو منانے کیلئے جانا چاہئے تھا‘ سید خورشید شاہ
پیر 2 جون 2014 14:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جون 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ناراض اراکین کو منانے کیلئے جانا چاہئے تھا‘ ایک آئینی ادارے کو تسلیم نہ کرنا افسوسناک ہے‘ وزیراعظم کا ایک ایوان سے ایسا رویہ نہیں ہونا چاہئے‘ صدر کا خطاب نارمل تھا‘ صدر نی حکومت کی ترجمانی کرنے کی اچھی کوشش کی ہے۔
پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ صدر نے اپنے خطاب میں کوئی بڑی امید نہیں دلائی۔ ممنون حسین نے حکومت کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے۔ صدر کا خطاب نارمل تھا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو سینٹ کے ناراض اراکین کے پاس جانا چاہئے تھا یا اپنا وفد بھیجنا چاہئے تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.