بھارت سے آلو کی درآمد،کسان اتحاد کا اوکاڑہ میں دھرنا

منگل 3 جون 2014 13:06

بھارت سے آلو کی درآمد،کسان اتحاد کا اوکاڑہ میں دھرنا

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جون 2014ء) بھارت سے آلو کی درآمد بند کروانے کے لیے کسان اتحاد نے اوکاڑہ میں بائی پاس پر دھرنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جی ٹی روڈ پر احتجاج سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جب کہ ریلوے ٹریک بند ہونے سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

(جاری ہے)

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بھارت سے آلو کی درآمدات بند اور کسانوں سے ٹیوب ویل کے اضافی بل نہ لئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :