تمام کھلاڑیوں کی فٹنس بہترین ہے، اچھا پرفارم کریں گے، مصباح الحق
بدھ 4 جون 2014 12:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سمر کیمپ سے کھلاڑیوں کو اپنی فٹنس بہتر بنانے کا موقع ملا ہے۔ محمد عرفان کا فٹ ہونا خوش آئند ہے۔کپتانی کا معاملہ بورڈ کے ہاتھ میں ہے۔
(جاری ہے)
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سمر کیمپ میں شرکت سے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی ہے۔
اس سے کارکردگی بھی بہتر ہوگی۔ مصباح الحق نوجوان کرکٹرز کے ساتھ ساتھ سینئرز کی فٹنس سے بھی مطمئن ہیں۔ انہوں نے وقار یونس کے کوچ مقرر ہونے کو خوش آئند قرار دیا۔ کپتانی کے معاملے پر انکا کہنا تھا کہ یہ معاملہ انکے ہاتھ میں نہیں۔ مصباح الحق نے فاسٹ بولر محمد عرفان کو بالنگ اٹیک کا اہم ہتھیار قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.