برطانیہ،فحش مواد کے متلاشی ڈرائیور کو 5 برس کی قید
بدھ 4 جون 2014 13:38
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء) برطانیہ کی ایک عدالت نے دوران ڈرائیونگ موبائل فون انٹرنیٹ کے ذریعے فحش ویب سائٹس سرچ کرنے کے مرتکب ایک ٹرک ڈرائیور کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ڈرائیور کی لاپروائی اور غیر اخلاقی حرکت سے ٹرک نے ایک نوجوان لڑکی کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ 44 سالہ ایان گلوفر گذشتہ برس 21 جولائی کو برطانیہ میں ٹیلفورڈ اور شریزیری کے درمیان 44 ٹن وزنی ٹرالر چلا رہا تھا۔
ڈرائیونگ کے دوران اس نے اپنے موبائل فون میں انٹرنیٹ سے فحش مواد سرچ کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر لڑکیوں کی تصاویر اور ان کی ذاتی معلومات پر توجہ دے رکھی تھی۔حادثے کے وقت ٹرک کی رفتار 80 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی کہ اس دوران سڑک کے کنارے ایک کار کسی فنی خرابی کے باعث رْکی جس کے وارننگ سگنل آن تھے، جبکہ ٹرک ڈرائیور کوئی اشارہ دیے بغیر ٹرک کو پوری رفتار کے ساتھ چلائے جا رہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.