وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری

جمعہ 10 مئی 2024 16:28

وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2024ء) برطانوی شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ انہیں وطن واپس آکر خوشی محسوس ہو رہی ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے حالیہ دورے کے دوران شہزادہ ہیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وطن واپس لوٹنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے مختصر دورے کے دوران اسکاٹیز لٹل سولجرز نامی تنظیم کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کی، یہ ایک خیراتی ادارہ ہے جو فوجی اہلکاروں کے بچوں کی مدد کرتا ہے۔اس تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ ہیری نے برطانیہ واپس لوٹنے پر خوشی کا اظہا کیا اور کہا کہ برطانیہ واپس آنا بہت اچھا لگا۔

متعلقہ عنوان :