الیکشن کمیشن کا ا آئندہ عام انتخابات سے پہلے ایک سو اصلاحات لانے کا فیصلہ
جمعرات 5 جون 2014 16:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5جون 2014ء ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات سے قبل ایک سو انتخابی اصلاحات لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سکروٹنی کی مدت بڑھانے اور ووٹوں کی گنتی کے طریقہ کار میں بہتری لائی جائے گی. ریٹرننگ افسران کیخلاف کارروائی بھی ہو سکے گی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کیلئے لیگل فریم ورک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس نے قانون سازی کے لئے ڈرافٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کے تحت ریٹرننگ افسروں کیخلاف کارروائی ہو سکے گی، سکروٹنی کی مدت چودہ روز تک بڑھا دی جائے گی۔ اصلاحات کے ذریعے الیکشن ٹربیونل کے اختیارات میں اضافہ کیا جائے گا، جعلسازی کرنے والوں کی سزاوٴں میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے طریقہ کار میں بھی بہتری لائی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.